Tag: امریکی عدلیہ کے فیصلے کا خیر مقدم،پیرسے حسب معمول مہاجرین کی آمد ورفت ہوجائے گی شروع
-
امریکی عدلیہ کے فیصلے کا خیر مقدم،پیرسے حسب معمول مہاجرین کی آمد ورفت ہوجائے گی شروع
واشنگٹن (ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) امریکہ کی ایک عدالت نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی طرف سے سات مسلم ممالک کے لوگوں کے امریکہ میں داخل ہونے پر روک لگائے جانے کے فیصلے کو معطل کر دیا ہے جس کے بعد پناہ گزینوں کے امریکہ آنے کا راستہ کھل گیا ہے ۔امریکی انتظامیہ کے حکم کے…