Tag: امریکی فوجی طیارہ گر کر تباہ ، 16فوجی ہلاک

  • امریکی فوجی طیارہ گر کر تباہ ، 16فوجی ہلاک

    نیو یارک (ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) امریکی ریاست میسی سیپی میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیاہے ،غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی فوجی طیارہ ریاست میسی سیپی کے کھیتوں میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 16فوجی ہلاک ہو گئے۔طیارے پر 16فوجی سوار تھے جن میں سے کسی کو زندہ بچایا نہیں…