Tag: امریکی مسلمانوں نے اسرائیل کی حمایت پر وائٹ ہاؤس کی عید ملن کا کیا بائیکاٹ
-

امریکی مسلمانوں نے اسرائیل کی حمایت پر وائٹ ہاؤس کی عید ملن کا کیا بائیکاٹ
واشنگٹن: امریکی مسلم تنظیموں نے اسرائیل کی حمایت کرنے پر وائٹ ہاؤس کی عید ملن کا بائیکاٹ کردیا۔ الجزیرہ اور وائس آف امریکا کے مطابق معروف اور بڑی مسلم انجمنوں نے وائٹ ہاؤس کی عید ملن کا بائیکاٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ضمیر انہیں اس عید ملن میں شرکت کی اجازت نہیں دیتا کیونکہ…