Tag: امسال مسجد حرام ومسجد نبوی میں صرف 10 رکعت نماز تراویح کیوں؟
-

امسال مسجد حرام ومسجد نبوی میں صرف 10 رکعت نماز تراویح کیوں؟
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی مسجد حرام ومسجد نبوی انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ شیخ عبد الرحمن السدیس کے اعلان کے مطابق کورونا وبائی مرض سے بچاؤ کے لئے امسال ماہِ رمضان میں مسجد نبوی ومسجد حرام کے متعلق چند تبدیلیاں کی جارہی ہیں۔ دوسرے خلیفہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں صحابہ…