Tag: امن اور انسانیت کے قیام کا مشترکہ پلیٹ فارم !
-
امن اور انسانیت کے قیام کا مشترکہ پلیٹ فارم !
محمد آصف ا قبال دنیا میں دو طبقات ہر زمانے میں پائے جاتے ہیں ۔ایک وہ جو اقتدارپر قابض ہے تودوسرا وہ جو کسی اقتدار کے زیر سایہ ہے۔وہیں یہ بھی حقیقت ہے کہ برسراقتدار طبقہ عموماً اپنے اختیارات کا صحیح استعمال نہیں کرتا ہے۔نتیجہ میں ملک و سماج میں کمزور اور مظلومین کی تعداد…