Tag: امیر شریعت حضرت مولانا سید نظام الدین رحمۃ اللہ علیہ کی یوم وفات پر تعزیتی نشست کا انعقاد
-
امیر شریعت حضرت مولانا سید نظام الدین رحمۃ اللہ علیہ کی یوم وفات پر تعزیتی نشست کا انعقاد
دہلی ( ملت ٹائمز؍پریس ریلیز ) امارت شرعیہ بہار کے امیر شریعت اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری حضرت مولانا سید نظام الدین صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی دوسرے یوم وفات پر اوکھلا جامعہ نگر بٹلہ ہاؤس واقع خدمت خلق ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایک تعزیتی نشست کا انعقاد کیا گیا…