Tag: امیر شریعت مولانا سید ولی رحمانی ؒ کے انتقال پر جمعیۃ علماء مہاراشٹر کا اظہارِ تعزیت
-

امیر شریعت مولانا سید ولی رحمانی ؒ کے انتقال پر جمعیۃ علماء مہاراشٹر کا اظہارِ تعزیت
قحط الرجال کے اس دور میں یہ خبر نہایت اندوہناک ہے کہ مولانا سیدمحمد ولی رحمانی (جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا ءبورڈ) کا مختصر علالت کے بعد سنیچر کے روز دوپہر میں انتقال ہوگیا ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون نماز جنازہ اتوارکوصبح ۱۱؍بجے خانقاہ جامعہ رحمانیہ مونگیر میں ادا کی جائے…