Tag: امیر شریعت مولانا ولی رحمانی کی وفات پر مدرسہ شمس الہدیٰ چنئی میں تعزیتی نشست کا انعقاد
-

امیر شریعت مولانا ولی رحمانی کی وفات پر مدرسہ شمس الہدیٰ چنئی میں تعزیتی نشست کا انعقاد
چنئی سے مجاہد الاسلام قاسمی کی رپورٹ مفکر اسلام حضرت مولانا سید محمد ولی رحمانی ؒکی وفات پر مدرسہ شمس الہدیٰ ،چنئی میں ایک تعزیتی نشست کا انعقاد عمل میں آیا، جس کی صدارت مدرسہ کے مہتمم مولانا ابرار احمد ندوی نے کی جبکہ نظامت کے فرائض مجاہد الاسلام قاسمی نے انجام دیا۔ اس تعزیتی…