Tag: امیر قطر کی جرمن چانسلر سے ملاقات۔عرب ممالک کے آپسی تنازع پر اظہار تشویش
-
امیر قطر کی جرمن چانسلر سے ملاقات۔عرب ممالک کے آپسی تنازع پر اظہار تشویش
برلن (ملت ٹائمز/ایجنسیاں) قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی نے کہا ہے کہ انکا ملک عرب ممالک کے ساتھ جاری تنازع ختم کرنے کیلئے مذاکرات کی میز پر آنے کیلئے تیارہے ، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہاں جرمن چانسلرانجیلا مرکل کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں…