Tag: اناؤ عصمت دری کے ملزمین کا کنکشن بی جے پی سے ہے: پرینکا گاندھی
-

اناؤ عصمت دری کے ملزمین کا کنکشن بی جے پی سے ہے: پرینکا گاندھی
نئی دہلی : اتر پردیش کے اناؤ میں عصمت دری متاثرہ کے گھر والوں سے ملاقات کے بعد کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ’’متاثرہ کی پوری فیملی گزشتہ ایک سال سے لگاتار پریشان ہے۔ میں نے سنا ہے کہ ملزمین کا بی جے پی سے کنکشن…