Tag: انتظار ختم ۔مارکیٹ میں جلدنظر آئے گا روح افزا
-

انتظار ختم ۔مارکیٹ میں جلدنظر آئے گا روح افزا
نئی دہلی (ایم این این ) ’ہمدرد‘ کمپنی کا شربت ’روح افزا‘ کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ بلکہ یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ رمضان میں افطار کے دسترخوان کا تصور بغیر روح افزا کے ممکن نہیں۔ لیکن یہی روح افزا جب کچھ مہینے سے بازار سے غائب ہے تو لوگوں میں…