Tag: اندلس میں حالات ہنگامہ خیز ،کاتلان حکومت کے اختیارات اسپانش نائب صدر سورایا سائینس سانتاماریہ کو سونپ دئیے گئے
-
اندلس میں حالات ہنگامہ خیز ،کاتلان حکومت کے اختیارات اسپانش نائب صدر سورایا سائینس سانتاماریہ کو سونپ دئیے گئے
بارسلونا(ملت ٹائمزایجنسیاں) ا سپین کے صوبے کتالونیا میں آرٹیکل 155 کے نفاذ اور پارلیمنٹ کی تحلیل کئے جانے کے بعد کاتلان حکومت کے تمام اختیارات ا سپانش نائب صدر سورایا سائینس سانتاماریہ کو سونپ دئیے گئے۔اسپین کے صدر ماری آنو راخوئی کے آرڈر کے مطابق سورایا سائینس سانتاماریہ صوبے کو کنٹرول کریں گی ،امن و…