Tag: اندھوں کا مقبرہ، شاہی بیان اور سچ کو دفن کرنے کی تیاری
-
اندھوں کا مقبرہ، شاہی بیان اور سچ کو دفن کرنے کی تیاری
مشرّف عالم ذوقی کچھ کہانیاں تھیں ،ہم جن کو سن کر بچپن میں ٹھہاکے لگاتے تھے .اب وہی کہانیاں ہیں ،لیکن ہم ٹھہاکے نہیں لگاتے .افسوس کرتے ہیں .رنجیدہ ہوتے ہیں .اور یہ دیکھ کر حیرت ہوتی ہے کہ اندھوں کے قبرستان میں ملک کی مکمل آبادی کو اتار دیا گیا ہے .کچھ یہاں جشن…