Tag: انفجار معلومات کے دور میں ہماری ذمہ داریاں
-
انفجار معلومات کے دور میں ہماری ذمہ داریاں
عزیر احمد انفجار معلومات کے دور میں جہاں دنیا ایک طرف انگلیوں کی جنبش پہ سمٹ گئی ہے، وہیں جھوٹ، ہفوات بازی اور بکواسیات کا ایک بازار گرم ہوگیا ہے، مختلف پورٹلز، ویب سائٹس، اور چینلوں سے آنے والی ہر خبر صدق کا درجہ پا گئی ہے، شاید یہی وجہ ہے کہ کچھ بھی خبر…