Tag: انڈونیشیا میں زلزلہ: 26 افراد ہلاک، زمین بوس ہسپتال کے ملبے میں متعدد افراد محصور
-

انڈونیشیا میں زلزلہ: 26 افراد ہلاک، زمین بوس ہسپتال کے ملبے میں متعدد افراد محصور
انڈونیشیا میں قدرتی آفات س نمٹنے والی ایجنسی کے مطابق جزیرہ سولاویسی میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 26 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور سیکڑوں زخمی ہو گئے جکارتہ: انڈونیشیا میں آنے والے ایک شدید زلزلہ کے سبب بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول…