Tag: انڈونیشیا میں سیلاب نے تباہی مچادی، ہلاکتوں کی تعداد 88 ہوگئی
-

انڈونیشیا میں سیلاب نے تباہی مچادی، ہلاکتوں کی تعداد 88 ہوگئی
جکارتہ: انڈونیشیا میں سیلاب نے تباہی مچادی، نظام زندگی درہم برہم ہوگیا جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 88 تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے پاپوا میں سیلاب نے نظام زندگی مفلوج کردیا، درجنوں افراد اب بھی لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ پاپوا…