Tag: انڈونیشیا میں شدید زلزلہ، آٹھ افراد ہلاک، تیرہ سو سے زائد مکانات تباہ
-

انڈونیشیا میں شدید زلزلہ، آٹھ افراد ہلاک، تیرہ سو سے زائد مکانات تباہ
انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث تیرہ سو سے زائد عمارتیں منہدم ہو گئی ہیں جبکہ آٹھ افراد ملبے تلے دب کر ہلاک ہوگئے ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب آنے والے اس زلزلے کی شدت چھ تھی۔ مقامی امدادی حکام نے ہلاکتوں میں…