Tag: انڈین یوتھ کانگریس صدر بی وی شرینواس
-

کورونا وبا میں مدد کرنے والے فرشتوں کو پریشان کر رہی مودی حکومت
دہلی پولس کے کچھ افسران جمعہ کو یوتھ کانگریس دفتر میں یہ جاننے کے لیے پہنچے کہ انڈین یوتھ کانگریس کورونا مریضوں کے لیے ضروری دوائیں، آکسیجن سلنڈر اور دیگر چیزیں کس طرح دستیاب کرا رہی ہے۔ ہندوستان میں کورونا قہر کے درمیان کئی لوگ ایسے بھی ہیں جو کورونا مریضوں کے لیے فرشتہ بن…