Tag: انگریزی زبان سیکھنے کا شوق رکھنے والے فضلاء مدارس کیلئے خوشخبری۔ حق ایجوکیشن کرارہاہے دوسالہ ڈپلومہ کورس
-

انگریزی زبان سیکھنے کا شوق رکھنے والے فضلاء مدارس کیلئے خوشخبری۔ حق ایجوکیشن کرارہاہے دوسالہ ڈپلومہ کورس
کانپور(پریس ریلیز) اسلام کے تئیں لوگوں کے ذہنوں کو پراگندہ کرنے کی مستشرقین واسلام دشمن طاقتوں نے پوری دنیا میں اپنی مہم چلا رکھی ہے۔ اپنی مہم میں وہ انگریزی زبان وجدید ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہے ہیں۔ ان کے ذریعہ پھیلائے جارہے شکوک وشبہات کو دور کرنا بے حد ضروری اور وقت کا تقاضہ…