Tag: ان لاک 3: بند جگہ کھولنے اور کھلی جگہ بند رکھنے کا فیصلہ غیر منطقی، دہلی کانگریس
-

ان لاک 3: بند جگہ کھولنے اور کھلی جگہ بند رکھنے کا فیصلہ غیر منطقی، دہلی کانگریس
انل چودھری نے حکومت کے اس فیصلہ کی سخت الفاظ میں تنقید کی ہے کہ کھلی جگہ یعنی پارک بند رہیں گے اور ریسٹورینٹ اور مال جیسی بند جگہیں کھلی رہیں گی۔ وزیر اعلی دہلی اروند کیجریوال نے آج دہلی میں ان لاک 3 کا اعلان کیا، جس میں اب دہلی کے تمام بازار کھلے…