Tag: اورنگ آباد سے امتیاز جلیل کامیاب ۔ مجلس کے دو امیدوار پہونچیں گے پارلمینٹ
-

اورنگ آباد سے امتیاز جلیل کامیاب ۔ مجلس کے دو امیدوار پہونچیں گے پارلمینٹ
نئی دہلی (ملت ٹائمز ) اورنگ آباد سے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار امتیاز جلیل سخت مقابلہ کے بعد جیتنے میں کامیاب رہے ۔ امتیاز جلیل کا مقابلہ اورنگ آباد میں گذشتہ بیس سالوں سے ایم پی رہ رہے چندر کانٹ کھیڑے سے تھا جنہیں سخت ٹکر دیکر امتیاز جلیل نے جیت حاصل…