Tag: اورنگ آباد: کورونا متاثرین کیلئے نعمت ثابت ہورہا ہے بارون کا آکسیجن گیس سلینڈر ریفلنگ یونٹ
-

اورنگ آباد: کورونا متاثرین کیلئے نعمت ثابت ہورہا ہے بارون کا آکسیجن گیس سلینڈر ریفلنگ یونٹ
شروعاتی دور میں کافی مشکلات پیش آئی تھیں اور خام مال کی قلت کا سامنا کرنا پڑا تھا لیکن انہوں نے ہمت نہیں ہاری اور جھارکھنڈ کے بوکارو سے رامیٹریل منگواتے رہے ۔ کورونا بحران کے دور میں جہاں چاروں طرف آکسیجن سلینڈر کی قلت ہے وہیں اورنگ آباد ضلع کے بارون میں قائم آکسیجن…