Tag: ….. اور کورونا مشرف بہ اسلام ہو گیا!
-

….. اور کورونا مشرف بہ اسلام ہو گیا!
کامران غنی صباؔ کورونا نے چین، اٹلی، امریکہ، اسپین، جرمنی، فرانس سمیت پوری دنیا کو دہشت میں مبتلا کیا، ہزاروں لوگ اس کی چپیٹ میں آ کر لقمۂ اجل بنے، لیکن کسی بھی ملک میں کورونا کو مذہبی عینک لگا کر نہیں دیکھا گیا، لیکن چند ہی روز انڈیا میں گزارنے کے بعد کورونا نے…