Tag: اویسی جیسے لوگ ملک کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں۔ ان کے دل میں جناح کا جن داخل ہوگیا ہے:گری راج سنگھ
-
اویسی جیسے لوگ ملک کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں۔ ان کے دل میں جناح کا جن داخل ہوگیا ہے:گری راج سنگھ
متھرا۔26فروری(یواین آئی) اپنے بیانات کی وجہ سے اکثر تنازعہ میں رہنے والے مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے کہا ہے کہ ہندوستان میں رہنے والے مسلمان بابر کی اولاد نہیں ہیں۔ مسٹر سنگھ نے کل دیر شام صحافیوں سے کہا کہ ہندوستان میں رہنے والا مسلمان کسی غیر ملک کا نہیں بلکہ رام کی اولاد…