Tag: اویسی کا مودی حکومت پر حملہ، کہا – یہاں خواتین پر ہو رہے مظالم کی فکر نہیں مگر ان کو افغانستان ….
-

اویسی کا مودی حکومت پر حملہ، کہا – یہاں خواتین پر ہو رہے مظالم کی فکر نہیں مگر ان کو افغانستان ….
اسدالدین اویسی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’ہندوستان میں تقریباً 10 فیصد لڑکیوں کی موت پانچ سال سے کم عمر میں ہو جاتی ہے، لیکن ان کو (مودی حکومت کو) فکر افغانستان کی ہو رہی ہے۔‘‘ ایک طرف وزیر اعظم نریندر مودی نے افغانستان معاملہ پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے واضح لفظوں…