Tag: او آئی سی کا تیرہواں سربراہی اجلاس
-
او آئی سی کا تیرہواں سربراہی اجلاس
پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی اسلامی تعاون تنظیم اقوام متحدہ کے بعد دنیا کی دوسری سب سے بڑی بین المملکتی تنظیم ہے جس میں مشرق وسطی، شمالی، مغربی وجنوبی افریقہ، وسط ایشیا، یورپ، جنوب مشرقی ایشیا ، برصغیر اور جنوبی امریکہ کے 57مسلم اکثریتی ممالک شامل ہیں، افغانستان ،الجزائر، البانیا، آذربائیجان، بحرین، بنگلہ دیش، بینن،…