Tag: ’او منڈیا فکر نہ کر، سب کج ٹھیک ہو جانا اے‘، نواز شریف کی والدہ پر خصوصی تحریر
-

’او منڈیا فکر نہ کر، سب کج ٹھیک ہو جانا اے‘، نواز شریف کی والدہ پر خصوصی تحریر
زیادہ تر پاکستانی ان کے بارے میں بہت ہی کم معلومات رکھتے ہیں۔ وہ پاکستان کے ایک انتہائی بااثرگھرانے میں فیصلہ کن اہمیت کی حامل تھیں۔ وہ بظاہر ایک گھریلو خاتون تھیں لیکن قسمت کی دیوی ان پر مہربان تھی۔ بیگم شمیم اختر ایک ارب پتی بزنس مین کی اہلیہ تھیں، ان کا ایک بیٹا…