Tag: آج پرینکا گاندھی بجنور کی کسان پنچایت میں حصہ لیں گی
-

آج پرینکا گاندھی بجنور کی کسان پنچایت میں حصہ لیں گی
کانگریس کو اتر پردیش میں کھڑا کرنے کے لئے پرینکا گاندھی جی جان سے لگی ہوئی ہیں اور ریاست میں ان کی مقبولیت میں روز اضافہ ہو رہا ہے۔ کسان تحریک کی کھل کرحمایت کرنے والی کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی آج مغربی اترپردیش کے بجنور میں کسان پنچایت سے خطاب کریں گی۔پروگرام کے…