Tag: آرمینیا کے ہتھیار ڈالنے پر آذربائیجان میں جشن، تمام علاقے یکم دسمبر تک واپس کردینے کا آرمینیا نے کیا اعلان
-

آرمینیا کے ہتھیار ڈالنے پر آذربائیجان میں جشن، تمام علاقے یکم دسمبر تک واپس کردینے کا آرمینیا نے کیا اعلان
ماسکو: آذربائیجان، آرمینیا اور روس کے درمیان متنازعہ علاقے نگورنو کاراباخ پر تنازع کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے کے لیے معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت آرمینیا تمام علاقوں کو آذربائیجان کے حوالے کردے گا اور وہاں روسی فوج کے دستے بطور ’’پیس میکر‘‘ تعینات کیے جائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے…