Tag: آر ایس ایس کی مزدور تنظیم نے بدحال معیشت کے لئے مودی حکومت کو ٹھہرایا ذمہ دار
-

آر ایس ایس کی مزدور تنظیم نے بدحال معیشت کے لئے مودی حکومت کو ٹھہرایا ذمہ دار
بھارتیہ مزدور سَنگھ کی قومی ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں آٹو موبائل سیکٹر کے بحران کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے حکومت سے معیشت اور مزدوروں کی حالت کو بہتر بنانے کی اپیل کی گئی۔ راشٹریہ سویم سیوک سَنگھ یعنی آر ایس ایس کے ٹریڈ یونین بھارتیہ مزدور سنگھ (بی ایم ایس) نے ملک کی بدحال ہوتی…