Tag: آر بی آئی نے بھی مودی حکومت کو معاشی محاذ پر دیا جھٹکا، جی ڈی پی شرح ترقی کا اندازہ گھٹایا
-

آر بی آئی نے بھی مودی حکومت کو معاشی محاذ پر دیا جھٹکا، جی ڈی پی شرح ترقی کا اندازہ گھٹایا
سنٹرل بینک نے موجودہ مالی سال کے لیے جی ڈی پی شرح ترقی کا اندازہ 6.1 فیصد سے گھٹا کر 5 فیصد کر دیا اور مہنگائی شرح کا اندازہ 3.5 فیصد سے بڑھا کر 3.7 فیصد کر دیا ہے۔ مرکز کی مودی حکومت کو معاشی محاذ پر ایک بار پھر جھٹکا لگا ہے۔ ریزرو بینک…