Tag: آسام میں بے قابو مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ، چند افراد زخمی
-

آسام میں بے قابو مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ، چند افراد زخمی
آسام میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ اسی بیچ آج آسام کے لالن گاؤں علاقے میں پولیس نے احتجاجی افراد پر فائرنگ کی جس میں چند افراد زخمی ہونے کی خبر ہے۔ ریاست آسام سمیت شمال مشرق ریاستوں میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ آسام کے ایک…