Tag: آسنسول میں پھیری والے پر دہشت گردوں کا حملہ، جے شری رام کہنے کیلئے مجبور کیا، علاقے میں کشیدگی
-

آسنسول میں پھیری والے پر دہشت گردوں کا حملہ، جے شری رام کہنے کیلئے مجبور کیا، علاقے میں کشیدگی
آسنسول: (ایم این این) مغربی بنگال کے آسنسول کے پاس ہیرا پور علاقہ میں ایک مسلم پھیری والے سے مار پیٹ اور اس کو زبردستی جے شری رام بولنے کیلئے مجبور کرنے کے واقعہ کے بعد کشیدگی پھیل گئی ہے ۔ انتطامیہ نے احتیاطا سیکورٹی میں اضافہ کردیا ہے اور انٹرنیٹ خدمات پر روک لگادی…