Tag: آندھرا میں جلیٹن راڈوں سے لدی گاڑی میں دھماکہ ،دس افراد ہلاک
-

آندھرا میں جلیٹن راڈوں سے لدی گاڑی میں دھماکہ ، دس افراد ہلاک
واقعے میں گاڑی میں سوار 10 کان مزدوروں کی موت ہوگئی اور دھماکہ اتنا شدید تھا کہ مزدوروں کی لاش کے اعضاء چند سو میٹر دور تک بکھر گئے۔ آندھراپردیش میں ضلع کڈپا کے مملاپلّی گاؤں میں ہفتے کے روز جلیٹن سے بھری گاڑی سے جلیٹن راڈوں کواتارتے وقت دھماکہ سے دس کان مزدوروں کی…