Tag: آکسیجن بحران: کرناٹک میں آکسیجن کی کمی سے پھر 4 لوگوں کی موت
-

آکسیجن بحران: کرناٹک میں آکسیجن کی کمی سے پھر 4 لوگوں کی موت
کرناٹک واقع کلبرگی کے افضل پور تعلقہ کے اسپتال میں منگل کو آکسیجن کی کمی سے کم از کم چار کورونا مریضوں کی مبینہ طور پر موت ہوگئی۔ اس سے قبل پیر کو 24 کورونا متاثرین کی جان چلی گئی تھی۔ کرناٹک کے کلبرگی ضلع واقع افضل پور تعلقہ میں ونٹیلیٹر پر رہے چار کووڈ…