Tag: آکولہ میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف خواتین کا مظاہرہ!
-

آکولہ میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف خواتین کا مظاہرہ!
آکولہ: (حنا خان) بھارت ایک جمہوری ملک ہے یہاں مختلف زبانیں بولنے والے مختلف مذاہب کو ماننے والے لوگ مل جل کر رہتے ہیں، اور یہاں کے قانون نے ملک میں مختلف رنگ، نسل و ذات کے لوگوں کو آزادی کے ساتھ رہنے کی اجازت دی ہے۔ مرکزی حکومت نے جب سے شریعت ترمیمی قانون کو…