Tag: آ اب لوٹ چلیں!!!!!!

  • آ اب لوٹ چلیں!!!!!!

    سیدہ تبسم منظور  قصبے کے زیادہ تر لوگ پردیس میں ہی رہتے تھے۔ اور اسی قصبے کا کیا ذکر کریں ۔۔۔۔۔ بلکہ آس پاس کے قصبے کے بھی زیادہ تر لوگ پردیس میں ہی رہتے ہیں ۔معدودے چند لوگ ہی اپنےدیس میں ملازمت کرتے۔ کچھ لوگ اپنی چھوٹی موٹی تجارت کرتے، کچھ لوگ کھیتی باری…