Tag: اٹلی میں کورونا وائرس سے ایک روز میں 919 افراد کی موت، دنیا میں ہلاکتیں 27 ہزار سے تجاوز
-

اٹلی میں کورونا وائرس سے ایک روز میں 919 افراد کی موت، دنیا میں ہلاکتیں 27 ہزار سے تجاوز
متاثرہ ممالک میں امریکا سرفہرست، مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 4 ہزار سے زیادہ ہوگئی دنیا بھر میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 27ہزار 365 جبکہ مریضوں کی تعداد پانچ لاکھ 97 ہزار ہوگئی ہے جبکہ اٹلی میں صرف ایک روز میں 919 افراد موت کی نیند سوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جان…