Tag: اٹلی میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 631 پہنچی
-

اٹلی میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 631 پہنچی
روم: اٹلی میں کورونا وائرس (كووڈ -19) سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 631 ہو گئی ہے۔ محکمہ شہری دفاع کے سربراہ انجیلو بوریلی نے منگل کے روز یہ اطلاع دی۔ اٹلی میں کورونا وائرس سے متاثر ہ افراد کی تعداد بڑھ کر 10149 ہو گئی ہے۔ انجیلو بوریلی نے کہا کہ گزشتہ 24…