Tag: اچھے دن آگئے،نئے سال میں مہنگائی کاتحفہ ریلوے نے کرائے میں اضافہ کیا ، یکم جنوری سے سفر مہنگا
-

اچھے دن آگئے،نئے سال میں مہنگائی کاتحفہ ریلوے نے کرائے میں اضافہ کیا ، یکم جنوری سے سفر مہنگا
نئی دہلی(آئی این ایس انڈیا)منگل کو عام آدمی کو ایک بہت بڑا دھچکا لگا ہے۔اچھے دن کاوعدہ کرکے مہنگائی کی مارچوطرفہ ماری جارہی ہے،خواتین کے تحفظ،سب کاساتھ سب کاوکاس کی طرح اچھے دن کانعرہ بھی جملہ ہی ثابت ہواہے۔نئے سال کی آمدکے ساتھ راحت کی بجائے بوجھ ڈالاگیاہے۔عام لوگ کہہ رہے ہیں کہ اوردوبی…