Tag: اچھے کپڑے اور گلے میں چین پہننے پر دلت نوجوان کی پٹائی

  • اچھے کپڑے اور گلے میں چین پہننے پر دلت نوجوان کی پٹائی

    احمد آباد : گجرات میں دلت نوجوان کی پٹائی کا ایک اور معاملہ سامنے آیا ہے۔ پٹائی کا الزام اعلی ذات کے نوجوانوں پر لگا ہے۔ یہ واقعہ 12 جون کو احمد آباد کے وٹھلاپور گاوں میں پیش آیا ، جہاں اچھے کپڑے اور گلے میں چین پہننے اور خود کو راجپوت بتانے پر دلت…