Tag: اڈیشہ کے جگن ناتھ دھام تک پہنچا کورونا، مندر سے جڑے 23 لوگ پازیٹو
-

اڈیشہ کے جگن ناتھ دھام تک پہنچا کورونا، مندر سے جڑے 23 لوگ پازیٹو
اڈیشہ میں بھی کورونا وائرس نے تیزی سے پیر پسارنا شروع کر دیا ہے۔ حالات کی خطرناکی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ پوری واقع جگن ناتھ مندر سے جڑے 23 لوگ کورونا کی زد میں آ چکے ہیں۔ پورے ملک کے ساتھ اڈیشہ میں بھی کورونا انفیکشن کی دوسری لہر…