Tag: اکیڈمی کے 29 ویں سمینار کی اکیڈمی اور میزبان کی جانب سے مکمل تیاری ہوچکی تھی لیکن پورے صوبہ میں دفعہ 44 نافذ ہے اور انتظامیہ نے تحریری طور پر منع کیاہے اس لئے مقررہ تاریخ میں سمینا رملتوی کیا جارہاہے