Tag: اک فقط ذاتِ خداوند ہے حَی و قیوم
-

اک فقط ذاتِ خداوند ہے حَی و قیوم
احمد سجاد ساجد قاسمی مرثیہ حضرت الاستاذ مولانا زبیراحمد صاحب قاسمی سرپرست مدرسہ اشرف العلوم کنہوا شمسی ضلع سیتامڑھی بہارکی یاد میں (وفات ۱۳؍ جنوری ۲۰۱۹) موت ہے زندہ حقیقت یہ ہے سب کو معلوم اک فقط ذاتِ خداوند ہے حَی و قیوم موت برحق ہے جسے نام دیا رب نے یقین زندگی حزن مسلسل…