Tag: اگر گجرات فساد کیلئے مودی کو ذمہ دار ٹھہرایا جاتا تو آج کے حالات کچھ اور ہوتے !
-

اگر گجرات فساد کیلئے مودی کو ذمہ دار ٹھہرایا جاتا تو آج کے حالات کچھ اور ہوتے !
چودھری آفتاب احمد عام پارلیمانی انتخابات قریب ہیں،سیاسی پارٹیوں میں ہلچل شروع ہو گئی ہے، سیاسی پارٹیوں کے اتحاد بن اور بگڑ رہے ہیں،کہیں اتحاد بنائے جا رہے ہیں ،تو کہیں عظیم اتحاد بن رہے ہیں ،کہیں تھرڈ فرنٹ، تو کہیں علاقائی پارٹیاں چوتھے فرنٹ کی تشکیل میں سرگرداں ہیں،کوئی ہندتوا کا بھگوا جھنڈا لیکرمیدان…