Tag: اہم خبریں: فیس میں اضافہ کے خلاف پھر سڑک پر اترے جے این یو طلبا، ڈی یو طلبا نے بھی دیا ساتھ
-

فیس میں اضافہ کے خلاف پھر سڑک پر اترے جے این یو طلبا، ڈی یو طلبا نے بھی دیا ساتھ
ہاسٹل فیس اضافہ کو لے کر جوہار لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں ہنگامہ ختم ہوتا نظر نہیں آ رہا ہے۔ جے این یو طلبا کا احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔ اس مظاہرہ کو اب دہلی یونیورسٹی کے طلبا یونین کی بھی حمایت حاصل ہو گئی ہے۔ آج جمعرات کو جے این یو اور ڈی…