Tag: ایتھوپیا: بندوق برداروں نے بس پر حملہ کرکے 34 افراد کو ہلاک کردیا
-

ایتھوپیا: بندوق برداروں نے بس پر حملہ کرکے 34 افراد کو ہلاک کردیا
مغربی ایتھوپیا میں ایک ’لرزہ خیز‘ حملے میں درجنوں افراد مارے گئے ہیں۔ اس علاقے میں تصادم کی صورت حال بدتر ہونے کے ساتھ ساتھ ہلاکت خیز حملوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ انسانی حقوق کے لیے سرگرم ایک ادارے نے اتوار کے روز بتایا کہ مغربی ایتھوپیا میں بندوق برداروں نے ایک…