Tag: ایرانی سفیر سمیت پندرہ سفارتکاروں کو کویت چھوڑدینے کا حکم ،دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام
-
ایرانی سفیر سمیت پندرہ سفارتکاروں کو کویت چھوڑدینے کا حکم ،دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام
کویت(ملت ٹائمزایجنسیاں) کویت نے ایرانی سفیر سمیت پندرہ سفارت کاروں کو اڑتالیس دنوں کے اندر اندر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ کویت کی نیوز ایجنسی کونا کے مطابق ایرانی سفیر کو ثقافتی مشن کے ساتھ ساتھ دیگر دفاتر بند کرنے کا بھی کہہ دیا گیا ہے۔کویتی میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ ایرانی سفارت…