Tag: ایرانی شاہ کے حرم کی نایاب تصاویر
-
ایرانی شاہ کے حرم کی نایاب تصاویر
اُنیسویں صدی کے ایرانی فرمانروا ناصر الدین شاہ قاجار کی 80 سے بھی زائد بیویاں تھیں۔ اس بادشاہ کے حرم میں موجود ملکاؤں اور شہزادیوں کی تصاویر کو دیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ اس وقت خوبصورتی کے معنی آج سے کس قدر مختلف تھے۔ (بشکریہ ڈی ڈبلیو)