Tag: ایران میں حکومت کے خلاف شدید عوامی احتجاج ،اب تک 4 افراد جاں بحق

  • ایران میں حکومت کے خلاف شدید عوامی احتجاج ،اب تک 4 افراد جاں بحق

    تہران۔31دسمبر(ملت ٹائمز ایجنسیاں) ایران میں حکومت مخالف مظاہرے شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں ، مظاہروں کا سلسلہ کئی شہروں تک پھیل چکا ہے جبکہ بعض مقامات پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں بھی ہوئی ہیں، دورود شہر میں پولیس نے مظاہرین پر سیدھی گولیاں برسادیں جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر…